Famous Anchor Farwa Waheed and Molvi | Badfeli Q/A 2020 | Wajid Ali TV

  • 🎬 Video
  • ℹ️ Published 1 years ago
preview_player
UCeCfURTuVXysqudoAthK9yw

Famous Anchor Farwa Waheed and Molvi | Wajid Ali TV
#FarwaWaheed #WajidAliTV #Molvi

💬 Comments
Author

آج کل کی یہ موڈرن لبرل انٹییتا نے ماحول کو اتنا گندا کر دیا ہے کے یہ حد سے گزر گئی ہیں اسلام کے بلکل خلاف چل رہی ہیں اللہ‎ پاک کے احکامات کو بیزار ہو کے ٹھکرا رہی ہیں ان کے اندر شرم حیا نام کی چیز ہی نہیں ہے جسم سے کپڑے اتار دیے ہیں ۔ ابھی بھی کہتی ہیں کے ہمارا کیا قصور ہے ہم نے کیا کیا ہے انٹی جی یہ آپ کو سب مرنے کے بعد پتا چل جائے گا ۔ تم لبرل لوگوں نے فرعون جیسی اکڑ ہے ضد ہے ٹس se مس نہیں ہو رہے تم لوگ مرنے کے بعد پتا چلے گا کے ہم کو لوگ ٹھیک ہی کہتے تھے ۔ اوے بےشرم لبرل ۔ جب اللہ‎ اور اللہ‎ کے رسول نے نبئ کی عورتوں کو پردے کا حکم دیا ہے اور اللہ‎ اور اللہ‎ کے رسول نے مسلمان عورتوں کو پردے کا حکم دیا ہے تو پھر تم میں بے حیا ئی کے کاموں میں اتنی اکڑ کیوں تم کیا سمجتی ہو اپنے آپ کو

Author — mrs Arif vlogs

Author

حافظ صاحب نے زبردست جواب دیا ماشاء اللہ

Author — Rashid Musa

Author

یہ بھائی نے بہت ہی خوب بولا ہیں اگر عورت ٹھیک ہوں تو مرد آنکھ آٹھ کر نہیں دیکھا سکتا عورت خود غلط ہے یہ مولوی نے اچھا بولا ہیں

Author — Mazer Said

Author

بکواس بند کرو فروا وحید۔مولویوں کی نفرت میں اسلام کے بارے میں غلط زبان بولتی ھو۔۔۔۔تمھارا دوپٹہ کہاں ھے۔۔۔۔؟؟

Author — Ibraheem Raja

Author

ISLAM ZINDABAD
ZABARDAST EXCELLENT SUPER GREAT A ONE CLASS PERFECT AND PROPER VERY NICE BHAI, JAAN KA JAWAB

Author — Mohammad Akram

Author

زبردست مولوی صاحب
الله رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

Author — M M Y P A K

Author

Zinda bad molvi sab meri dua ha Allah ap ki zindagi aur lambi kare

Author — Badar Munir

Author

جب عورتیں مسلمانوں والا لباس اپنے سر پر ڈوبٹہ بلکہ برقع پہن کر نکلے گی تو وہ محفوظ رہے گی۔

Author — دانش گجر

Author

عورت اس کی عزت ہوتی ہے جو با پردہ ہو
جس کو عزت کا پتا ہو کہ عزت کیا ہے

Author — khalid welog

Author

Assalam o Alyekum wa Rehmatullahe wa barakatahu Allah Akbar 👍🌹🌹

Author — del

Author

I SALUTE YOU BROTHER THIS WOMEN GOT A WHAT SHE WANTED

Author — Mo Jimmy

Author

Sir, these are the contractors of Islam. If they are alive, then our faith remains

Author — Zahid Alam

Author

Bilkul shi jwab dia ap ne Bhai sahb allah pak ap ko hmesha sabit qadm rakhe

Author — Imran Bilkul