Live with Dr Shahid Masood | GNN | 25 March 2020

  • 🎬 Video
  • ℹ️ Description
Live with Dr Shahid Masood | GNN | 25 March 2020 4.5
From News Headlines to Bulletins, Talkshow Programs, Inside Stories and Breaking News of Pakistan and around the world, stay ahead of the news always with GNN, G News Network.

With the likes of top talkshow analysts such as Arif Hameed Bhatti, Dr. Shahid Masood, Zafar Hilaly, Imran Khan, and Imran Yaqub Khan, get to know the inside stories










Subscribe to our YouTube Channel




Snapchat: @gnnhdtv

#GNN #NewsHeadlines #PakistanBreakingNews

💬 Comments on the video
Author

Dr Shahid samait tamam media walon ko bhi 21 day's ke liye quarantine Kar Dena chahey,

Author — Ashir Khan

Author

لعنت ہے ایسی اپوزیشن پر جو اس حالت میں بھی سیاست کر رہی ہے

Author — Khalid Masood

Author

اسلام وعلیکم تمام دنیا کے مسلمانو
ایک سانپ اپنے زہر کی تحریف کر رہا تھا کہ میرا ڈسا پانی نہیں مانگتا پاس بیٹھا مینڈک اسکا مزاق اڑا رہا تھا کہ لوگ تیرے خوف سے مرتے ہیں زہر سے نہیں دونوں کا مقابلہ لگ گیا طے پایا کسی راہگیر کو سانپ چھپ کے کاٹے گا مینڈک فوری سامنے آئے گا دوسرے راہگیر کو مینڈک کاٹے گا اور سانپ سامنے آئے گا اتنے میں ایک راہگیر گزرا اس مسافر کو سانپ نے چھپکے سے کاٹ لیا جبکہ ٹانگوں سے مینڈک نکل آیا راہگیر مینڈک کو دیکھ کر تسلی سے چل پڑا چلو خیر ہے مینڈک ہئ تھا کیا فرق پڑتا ہے دونوں اسکو دور تک جاتا دیکھتے رہے وہ صحیح سلامت چلا گیا دوسرے راہگیر کو مینڈک نے چھپ کے کاٹا اور سانپ جلدی سے سامنے آ گیا مسافر دہشت سے فوری مر گیا دنیا میں ہر روز ہزاروں افراد مرتے ہیں جنکو کئ دیگر امراض ہوتے ہیں یا کوئ بھی مرض نہیں ہوتا ہارٹ اٹیک سے مر جاتے ہیں جبکہ کرونا وائرس ایک جان لیوا بیماری نہیں ہے خدارا سوشل میڈیا پر مایوسی مت پھیلاہیں مسلمان موت سے نہیں ڈرتا جبکہ موت ایک اٹل حقیقت ہے موت ہر حال میں آنی ہے پھر کرونا سے ڈر کیسا احتیاط لازمی کریں لیکن خوف کو خود سے الگ کر دے خوف اور مایوسی سے انسان کی قوت مدافحت ختم ہو جاتی ہے جو کسی بھی بیماری سے لڑنے کیلے بہت ضروری ہوتی ہے کرونا کے ہزاروں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور ہو بھی رہے ہیں موت اسکو ہی آتی ہے جسکے زندگی کے دن پورے ہو چکے ہوتے ہیں کرونا ایک وبائ مرض ہے اطتیاط ضرور کریں بلکے اسکی دوسروں کو تلقین بھی کریں لیکن اس خوف کو ذہن میں بٹھا کے موت سے پہلے اپنی زندگی کو موت سے بدتر نہ کریں جینے کی امنگ خود میں پیدا کریں گے تو کرونا وائرس اپکا کحچھ نہیں بگاڑ سکتا انشاءالللہ موجودہ گورنمنٹ پی ٹی آئ عمران خاں کا ساتھ دو پاکستان آرمی اور پاکستانی پولیس ہمارے بھائ ہیں اور دیگر جتنے بھی پاکستانی ادارے پاکستانی قوم کیلیے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر آپکی حفاظت اوربہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں انکا ساتھ دو ان کیلئے دعاہیں کرو الللہ پاک وہی دے گا جسکی الللہ سے تم امید رکھتے ہو کیونکہ الللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے الللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
پاکستان زندہ باد
پاکستانی فوج زندہ باد

Author — I S I PAk

Author

ڈاکٹر صاحب آپ کو وزیر اعظم ہونا چاہئے تھا پھر پتا چلتا کہ آپ کیا کرتے ھیں

Author — hassan mahmood

Author

May Allah give Dr. Shahid long and healthy life.He is an honest man. Lot of prayers for you sir.

Author — sadia Haider

Author

آ ج ایک آ دمی لانڈھی بھینس کالونی کراچی سے پکڑا گیا ہے جو کہ پچھلے 5 دن سے گھر میں چھپا بیٹھا تھا اور اس کے گھر والے خود اسے چھپا کے بیٹھے تھے
پڑوسیوں کی مخبری پہ پکڑا گیا ہے
اور اندازہ لگائیں کے اب تک وہ اور اسکے گھر والے کتنے اور لوگوں کو مل چکے ہوں گے
افسوس ہوتا ہے یہ سن کر
جہالت کی انتہا ہے بس

Author — NKS Joiya

Author

پاکستانی عوام مفت میں سب کچھ مانگتی ہے
70 سال سے اس قوم کو جہالت اور بیروزگاری دی ہوئی ہے صرف ووٹ لینے کے لئے
لیکن بھوسڑی کی چوتیا عوام کو ڈنڈا چاہیے

Author — shoaib sardar

Author

ALWAYS BE HAPPY HEALTHY N SAFE ZILLIONS TIME 🌹

Author — Nargis Arif

Author

dr. shahid please make an "end of times" review according to now a days situations

Author — Sehr Ish

Author

Media should be baned immediately pm sb ye log khof philaa rahy hain

Author — Waqas Zubair

Author

گھروں میں پیسے دینے کی بجائے جاز کیش اور ایزی پیسہ والوں کی خدمات حاصل کی جائیں

کیونکہ سم اور موبائل سب کے پاس ہے

Author — Ayaan Ali

Author

ڈاکٹر صاحب اللہ کریم ھے آپ کچھ زیادہ خوفزدہ ہیں

Author — Nadeem Imran

Author

Hafeez Sheikh b ek namoona hai... Allah hamari hafazat kare, Aameen.

Author — Mohamed Mughal

Author

💃
شہباز شریف پاکستانی سیاست کی وہ تھکی ہوئی طوائف ہے
جو اب ناچ نہیں سکتی
لیکن ناچنے کے لیے بضد ہے 🤔🤔

Author — Rizwan Qadeer Khatana Khatana

Author

جنگی صورت حال ھے ایسے وقت میں یہ لوگ فیصلہ کرتے کرتے ملک اور عوام کا بیڑا غرق کر رھے ھیں۔ سیاستدان سیاست چمکانے پر لگے ھوے ھیں

Author — Ayaz Mahmood

Author

فارغ بیٹھے الیکشن کروانے والے سے عملے سے راشن کی تقسیم کا وقت آ گیا ھے عوام کی خدمت کروائی جائے

Author — Mohammad Awais

Author

ڈاکٹر صاحب اللہ سےڈریں سنسنی خوف پھیلانے کا آپ کو نقصان ھو رہا ھے ہمیں نہی ۔

Author — Ishtiaq Ahmed

Author

Hi.its a starting of new crona veris mohaim starts .by giving food to needs.

Author — Hassan Agha Agha

Author

Army ko imdad bantne ke Lia zimadari dijaye.

Author — Zafarullahbhutto Zafarullahbhutto

Author

Dr. Dabarhdoos these days. You’re awesome. Salute

Author — Taaya Amritsaria Majhal