The Future and Upcoming Years of Technology Using AI

  • 🎬 Видео
  • ℹ️ Описание
Invalid campaign token '7mSKfTYh8S4wP2GW'
The Future and Upcoming Years of Technology Using AI 5
Technology connects the people and making it very helpful in the future. With the passage of time we are heading towards the more advance and latest development which may help the use AI in a better way.

Скачать — The Future and Upcoming Years of Technology Using AI

Скачать видео
💬 Комментарии к видео
Автор

دجال کا فتنہ روئے زمین کا سب سے بڑا فتنہ ہوگا
جانیے احادیث کی روشنی میں

دجال کی جسامت :

دجال یہودیوں کی نسل سے ہوگا جس کا قد ٹھگنا ہو گا دونوں پاؤں ٹیڑھے ہو نگے، جسم پر بالوں کی بھر مار ہوگی، رنگ سرخ یا گندمی ہو گا، سر کے بال حبشیوں کی طرح ہونگے، ناک چونچ کی طرح ہو گی، بائیں آنکھ سے کانا ہو گا، دائیں آنکھ میں انگور کے بقدر ناخنہ ہو گا.

اس کے ماتھے پر ک، ا، ف، ر (یعنی کافر) لکھا ہوگا، جسے ہر مسلمان بآسانی پڑھ سکے گا.

اس کی آنکھ سوئی ہوئی ہوگی مگر دل جاگتا رہے گا. شروع میں وہ 'ایمان و اصلاح' کا دعویٰ لے کر اٹھے گا، لیکن جیسے ہی تھوڑے بہت متبعین میسر ہوں گے، وہ نبوت اور پھر خدائی کا دعویٰ کرے گا۔

دجال کی سواری :

اس کی سواری بھی اتنی بڑی ہو گی کہ اسکے دونوں کانوں کا درمیانی فاصلہ ہی چالیس گز کا ہو گا. ایک قدم تاحد نگاہ مسافت کو طے کرلے گا. یعنی اس کا جہاز دنیا کا سب سے تیز اور بڑا جہاز ہوگا جس پر پوری دنیا گھومے گا.

دجال اعلی قسم کا جھوٹا اور شعبدہ باز جادوگر :

دجال پکا جھوٹا اور اعلی درجہ کا شعبدے باز ہو گا، اس کے پاس غلوں کے ڈھیر اور پانی کی نہریں ہو نگی، زمین میں مدفون تمام خزانے باہر نکل کر شہد کی مکھیوں کی مانند اس کے ساتھ ہولیں گے. جو قبیلہ اس کی خدائی پر ایمان لائے گا، دجال اس پر بارش برسائے گا، جس کی وجہ سے کھانے پینے کی چیزیں ابل پڑیں گے، درختوں پر پھل آجائیں گے.

کچھ لوگوں سے آکر کہے گا کہ اگر میں تمہارے ماں باپوں کو زندہ کر دوں تو تم کیا میری خدائی کا اقرار کرو گے؟ لوگ اثبات میں جواب دیں گے. اب 'دجال کے شیطان' ان لوگوں کے ماں باپوں کی شکل لے کر نمودار ہوں گے، نتیجتاً بہت سے افراد ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے.

دجال کی رفتار :

اس کی رفتار آندھیوں سے زیادہ تیز اور بالوں کی طرح رواں ہو گی، وہ کرشموں اور شعبدہ بازیوں کو لے کر دنیا کے ہر ہر چپہ کو روندے گا، تمام دشمنانِ اسلام اور دنیا بھر کے یہودی امت مسلمہ کے بغض میں اس کی پشت پناہی کر رہے ہوں گے۔

دجال مکہ اور مدینے جائے گا :

وہ مکہ معظمہ میں گھسنا چاہے گا مگر فرشتوں کی پہراداری کی وجہ سے ادھر گھس نہ پائے گا. اس لئے نامراد و ذلیل ہو کر واپس مدینہ منورہ کا رخ کرے گا، اس وقت مدینہ منورہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر فرشتوں کا پہرا ہو گا، لہذا یہاں پر بھی منہ کی کھانی پڑے گی۔

انہی دنوں مدینہ منورہ میں تین مرتبہ زلزلہ آئے گا جس سے گھبرا کر بہت سارے "بے دین لوگ" شہر سے نکل کر بھاگ نکلیں گے، باہر نکلتے ہیں دجال انہیں لقمہ تر کی طرح نگل لے گا.

ایک بزرگ کا دجال سے مناظرہ :

آخر ایک بزرگ اس سے بحث و مناظرہ کے لئے نکلیں گے اور خاص اس کے لشکر میں پہنچ کر اس کی بابت دریافت کریں گے. لوگوں کو اس کی باتیں شاق گزریں گی لہذا اس کے قتل کا فیصلہ کریں گے، مگر چند افراد آڑے آکر یہ کہہ کر روک دیں گے کہ ہمارے خدا دجال کی اجازت کے بغیر اس کو قتل نہیں کیا جاسکتا ہے.

چنانچہ اس بزرگ کو دجال کے دربار میں حاضر کیا جائے گا، جہاں پہنچ کر یہ بزرگ چلا اٹھے گا کہ میں نے پہچان لیا کہ تو ہی 'دجال ملعون' ہے۔ اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں تیرے ہی خروج کی خبر دی تھی۔

دجال اس خبر کو سنتے ہی آپے سے باہر ہوجائے گا اور اس کو قتل کرنے کا فیصلہ کرے گا. درباری فوراً اس کے دو ٹکڑے کردیں گے.

دجال اپنے حواریوں سے کہے گا کہ اب اگر میں اس کو دوبارہ زندہ کردوں تو کیا تم کو میری خدائی کا پختہ یقین ہو جائے گا. یہ دجالی گروپ کہے گا کہ ہم تو پہلے ہی سے آپ کو خدا مانتے ہوئے آرہے ہیں، البتہ اس معجزہ سے ہمارے یقین میں اور اضافہ ہو جائے گا.

دجال اس بزرگ کے دونوں ٹکڑوں کو اکٹھا کر کے زندہ کرنے کی کوشش کرے گا، ادھر وہ بزرگ 'بوجہ حکم الہی' کھڑے ہو جائیں گے اور کہیں گے اب تو مجھے اور زیادہ یقین آگیا کہ تو ہی 'دجال ملعون' ہے. وہ جھنجھلا کر دوبارہ انہیں ذبح کرنا چاہے گا لیکن اب اسکی قدرت سلب کر لی جائے گی. دجال شرمندہ ہوکر انہیں اپنی جہنم میں جھونک دے گا لیکن یہ آگ ان کے لئے ٹھنڈی اور گلزار بن جائے گی.

دجال امام مہدی (علیہ السلام) سے لڑنے شام جائے گا :

اس کے بعد دجال شام کا رخ کرے گا لیکن دمشق پہنچنے سے پہلے ہی حضرت مہدی (علیہ السلام) وہاں آچکے ہوں گے. دجال دنیا میں صرف 'چالیس دن' رہے گا، ایک دن ایک سال دوسرا ایک مہینہ اور تیسرا ایک ہفتہ کے برابر ہوگا، بقیہ معمول کے مطابق ہوں گے.

امام مہدی (علیہ السلام) دمشق پہنچتے ہی زور و شور سے جنگ کی تیاری شروع کردیں گے لیکن صورتِ حال بظاہر دجال کے حق میں ہوگی، کیونکہ وہ اپنے مادی وافرادی طاقت کے بل پر پوری دنیا میں دھاک بٹھا چکا ہو گا اس لئے عسکری طاقت کے اعتبار سے تو اس کی شکست بظاہر مشکل ہو گی مگر اللہ (عزوجل) کی تائید اور نصرت کا سب کو یقین ہوگا.

امام مہدی (علیہ السلام) اور تمام مسلمان اسی امید کے ساتھ دمشق میں دجال کے ساتھ جنگ کی تیاریوں میں ہوں گے. تمام مسلمان نمازوں کی ادائیگی دمشق کی قدیم شہرہ آفاق مسجد "جامع اموی" میں ادا کرتے ہوں گے۔ ملی شیرازہ، لشکر کی ترتیب اور یہودیوں کے خلاف صف بندی کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ مہدی (علیہ السلام) دمشق میں اس کو اپنی فوجی سرگرمیوں کا مرکز بنائیں گے اور اس وقت یہی مقام ان کا ہیڈ کواٹر ہو گا.

امام مہدی (علیہ السلام) ایک دن نماز پڑھانے کے لئے مصلے کی طرف بڑھیں گے تو عین اسی وقت حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کا نزول ہوگا.

نماز سے فارغ ہو کر لوگ دجال کے مقابلے کے لئے نکلیں گے، دجال حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کو دیکھ کر ایسا گھلنے لگے گا جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔ وہ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کو دیکھ کر بھاگے گا. پھر حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) آگے بڑھ کر اس "لد" کے مقام پر قتل کردیں گے (آج لد کے مقام پر اسرائیلی ایئرپورٹ بنا ہوا ہے) اور حالت یہ ہوگی کہ درخت اور پتھر بھی آواز لگائیں گے کہ اے روح اللہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہے آؤ اور اسے قتل کردو، چنانچہ وہ دجال کے چیلوں میں سے کسی کو بھی نہ چھوڑیں گے.

پھر وہ صلیب کو توڑیں گے، یعنی صلیب پرستی ختم کریں گے. خنزیر کو قتل کر کے جنگ کا خاتمہ کریں گے اور اس کے بعد مال و دولت کی ایسی فراوانی ہوگی کہ اسے کوئی قبول نہ کرے گا اور لوگ ایسے دین دار ہو جائیں گے کہ ان کے نزدیک ایک سجدہ دنیا و مافیا سے بہتر ہو گا.

حوالہ جات :
(مسلم، ابن ماجہ، ابوداود، ترمذی، طبرانی، حاکم، احمد)

( یاد رہے کہ "فتنہ دجال" سے آگاہی تمام انبیاء کرام (علیھم السلام) کی سنت رہی ہے جبکہ آج یہ سنت تقریباً مٹ چکی ہے. لہذا اس سنت کو زندہ کرتے ہوئے اس پوسٹ کو بار بار پڑھیں اور دوسروں تک پہنچائیں. جزاک اللہ )

Автор — Zareen Ansa

Автор

حقیقت ٹی وی آپ سے گذارش ہے کہ آپ نے بہت اچھی باتیں بتائیں لیکن آپ ایک چیز بتانا مس کر گئے وہ حضرت امام مھدی ، ان کا بھی ظھور ہونا ہے اور امام علیہ السلام کے پیچھے ھی حضرت عیسی علیہ السلام نے نماز پڑھنی ہے

Автор — Syed Junaid ul Hassan

Автор

DAJAL K SATH HM JUNG KRNY K LIYE TYAR HAIN ALLAH HAMARI MADAD FARMAIEN AMEEN <3

Автор — shahzaib sandhu

Автор

بھائی جان جب بھی کسی پیغمبر کا نام لو تو علیہ السلام لازم کہا کرو۔

Автор — Haq Bangash

Автор

افسوس کہ یہودی اپنے جھوٹے مسیحا کے لیئے کس قدر محنت اور پلاننگ کر رہے ہیں مگر مسلمان اپنے سچے مسیحا امام مہدی جو دجال اور اس کے فتنے سے دنیا کو نجات دلائیں گے کے لیئے ابھی تک شک و شبہ میں مبتلا ہیں کہ وہ آئینگے کہ نہیں اور دجال کو حضرت عیسی ختم کرینگے یا فرزند رسول امام مہدی ۔بس دعا ہے کہ اللہ مسلمانوں کے حال پر رحم ہی کرے

Автор — Madad Ali 110 Haq

Автор

یہودی 2ہزار سال سے فلسطین پے پر قبضے کی پلاننگ کر رہا تھا اور آج بھی یہ پلاننگ جاری ہے اور مسلمان حکمرانوں نے مسلمانوں کو جہالت کے اندھیروں میں دھکیل دیا آج ہمیں صرف اپنی روٹی اور اپنے بچوں کے مستقبل بنانے میں ہی گم کر دیا گیا ہے ہم نے قرآن اور حدیث کو چھوڑ دیا اور صرف اپنے ہی مفاداد میں گم ہوگئے

Автор — Raja Zaheer

Автор

Allah hm sb ko dajal se mehfoz rakhain aur apny hifzo amaan main rakhain ameen🤲🏻

Автор — Reen Khan

Автор

الله پاک سبکو دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے (آمین)۔

Автор — Shabnam Ghaffar

Автор

*_بہت اچھے حقیقت ٹی وی آپ اس گھٹیا اور پلید قوم کے بارے میں ہمیں بتاتے ہیں پلیز ایک وڈیو عاصمہ حدید کے بارے میں بھی بنایں کیا وہ یہودی ایجنٹ ہے یا خود ہی یہودی ہے_*

Автор — AflaToon

Автор

duwa karta hoon k main hazrat esa ki kaiyadet main
yahudio
ko jahanum rasid karu beshoq main tab tab tak hon na ho

Автор — Mohsin Ali Gujjar

Автор

Ur background music is so irritating please remove it

Автор — Ny True

Автор

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”عنقریب ایسے فتنے برپا ہوں گے جن میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا اور کھڑا ہونے والا ان میں چلنے والے سے بہتر ہو گا اور چلنے والا ان میں دوڑنے والے سے بہتر ہو گا، جو دور سے ان کی طرف جھانک کر بھی دیکھے گا تو وہ ان کو بھی سمیٹ لیں گے۔ اس وقت جس کسی کو کوئی پناہ کی جگہ مل جائے یا بچاؤ کا مقام مل سکے وہ اس میں چلا
صیحح بخاری شریف کتاب الفتن 7081

Автор — Islamic Information

Автор

سر, ایلومیناٹی اور فری میسن . پر ایک ویڈیو بنا ئیں .

Автор — Akbar Ktk Akbar Ktk

Автор

اللہ پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ان دجالی فتنوں سے آمین

Автор — Saleem Saleem

Автор

اللہ ہم سب مسلمانوں کو دجالی فتنوں سے دور رکھے امین

Автор — Muhammad Mujahid

Автор

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
آپکی تمام خبریں حقاٸق پر مبنی ہوتیں ہیں ۔
لہٰذا اسی طری مستقل جاری رھیں۔ جزاك اللهُ‎

Автор — Awais Siddiqui

Автор

انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ فتع اسلام کی پاکستان کی ہو گی انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد

Автор — Pakistan Zindabad

Автор

Hakekat TV aap se guzarish Hai ki ap Nabi ka name Ahtiram se le.

Автор — Mohd Alam

Автор

اللہ پاک اسرائیل کو تباہ برباد کریں آمین

Автор — ghulam farooq

Автор

Whenever u speak about peghamber.as u mentioned Sulaiman alaihissalato wassalam and Isa alaihissalato wassalam.so please speak with dignity and respect.

Автор — ameer hazar